مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في المضاربة والعارية (والوديعة) باب: مضاربۃ، عاریۃ اور امانت کا بیان
حدیث نمبر: 22811
٢٢٨١١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري قال: ليس على المستودع والمستعير ضمان إلا أن يتهم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں امانت رکھنے والے اور عاریۃ کسی چیز کو لینے والے پر ضمان نہیں ہے، ہاں اگر ان پر الزام لگ جائے ( خود ہلاک کرنے کا ) تو پھر ضمان ہے۔