حدیث نمبر: 22804
٢٢٨٠٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري أنه سئل عن رجل دفع إليه ماله (١) مضاربة، (وقال) (٢): لا تخرج (من) (٣) المصر فخرج، قال: لا ضمان عليه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت زہری رحمہ اللہ سے ایک شخص نے سوال کیا کہ اس کو مضاربت کا مال دیا گیا ہے، اور اس کو کہا کہ شہر سے باہر مت نکلنا، وہ پھر چلا گیا ، آپ نے فرمایا اس پر ضمان نہیں ہے۔

حواشی
(١) في [أ، ح، ز]: (مال).
(٢) في [ز]: (وصل)، وفي [أ، ح]: (فقال).
(٣) في [جـ، ز]: (عن).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 22804
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22804، ترقيم محمد عوامة 21878)