مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 228
باب: پگڑی پر مسح کے جواز کے قائلین کا بیان
من كان يرى المسح على العمامة
حدیث نمبر: 228
٢٢٨ - حدثنا وكيع عن أبيه عن طارق قال: (رأيت حكيم بن جابر يمسح على العمامة).مولانا محمد اویس سرور
حضرت طارق فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکیم بن جابر کو پگڑی پر مسح کرتے ہوئے دیکھا ہے۔