مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22799

باب: مضاربۃ، عاریۃ اور امانت کا بیان

في المضاربة والعارية (والوديعة)

حدیث نمبر: 22799
٢٢٧٩٩ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) عن منصور عن الحسن (٢) في مضارب دفع المال إلى غيره (قال: لا) (٣) ضمان عليه، هو أمين] (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مضارب مال اگر ( مطلوبہ شخص کے علاوہ) کسی اور کو دے دے تو وہ ضامن نہیں ہوگا کیونکہ وہ امین ہے۔

حواشی
(١) في [ح]: (هثيم).
(٢) سقط من: [ط].
(٣) في [ز]: (فلا ضمان).
(٤) تكرر الخبر في: [ط].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 22799
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 21873»