مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في (البينتين) إذا استوتا باب: اگر دونوں طرف سے گواہی قائم ہوجائے تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 22779
٢٢٧٧٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد الأحمر وابن أبي زائدة عن حجاج عن حماد عن إبراهيم قال: إذا استوت البينتان فهي (للذي) (١) في أيديهم.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر دونوں طرف سے گواہیاں قائم ہوجائیں تو چیز پر جس کا قبضہ ہوگا اسی کا حق شمار ہوگا۔
حواشی
(١) في [أ، جـ، ز]: (للذين).