مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22758
باب: مکاتب اگر بدل کتابت سے عاجز آ جائے تو اُس کو غلامی میں واپس لوٹا دیا جائے گا
(من) رد المكاتب إذا عجز
حدیث نمبر: 22758
٢٢٧٥٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن (يزيد) (١) عن أبي العلاء عن الحكم قال: لا يرد حتى يعجز عن (سنتين) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مکاتب کو دوبارہ غلامی میں نہیں لوٹایا جائے گا جب تک کہ وہ دو سالوں کی قسطیں ادا کرنے سے عاجز نہ آجائے۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (زيد)
(٢) في [ز]: (شنين)، وفي [ع]: (ستين)، وفي [أ، هـ]: (سنين).