مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22756

باب: مکاتب اگر بدل کتابت سے عاجز آ جائے تو اُس کو غلامی میں واپس لوٹا دیا جائے گا

(من) رد المكاتب إذا عجز

حدیث نمبر: 22756
٢٢٧٥٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن نمير عن حجاج عن الحكم عن إبراهيم عن شريح أنه كان يرد المكاتب إذا عجز ولا (يستأني) (١) به.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شریح رحمہ اللہ مکاتب کو دوبارہ غلامی میں لوٹا دیتے تھے جب وہ بدل کتابت سے عاجز ہوجاتا، اور اس کو مہلت نہیں دیتے تھے۔

حواشی
(١) في [ط]: (سابي)، وفي [ز]: (يستاني).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 22756
تخریج حدیث «أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 21799، ترقيم محمد عوامة: 21833»