مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
(من) رد المكاتب إذا عجز باب: مکاتب اگر بدل کتابت سے عاجز آ جائے تو اُس کو غلامی میں واپس لوٹا دیا جائے گا
حدیث نمبر: 22753
٢٢٧٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو بكر بن عياش عن مغيرة عن إبراهيم قال: (إذا قال المكاتب) (١): قد عجزت، رد رقيقًا.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر مکاتب خود کہہ دے کہ میں بدل کتابت سے عاجز ہوں تو اس کو غلامی میں دوبارہ لوٹا دیا جائے گا۔
حواشی
(١) سقط من: [ط].