حدیث نمبر: 22747
٢٢٧٤٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي زائدة عن ابن سالم عن عامر قال: إذا أسلم في ثوب يعرف ذرعه (ورقعته) (١) فلا بأس.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب کپڑے کا ذراع اور مقدار وغیرہ معلوم ہو تو پھر بیع سلم کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
حواشی
(١) أي: أصله، مختار الصحاح ص ١٠٦، وفي [أ، ب، ح، ط، هـ]: (رقعه).