حدیث نمبر: 22746
٢٢٧٤٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي زائدة ووكيع عن زكريا قال: سئل عامر عن السلم في الكرابيس (١) فقال: قد كنت أفعله.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر سے سوتیکپڑوں میں بیع سلم کے متعلق دریافت کیا گیا ؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا کہ میں تو کرتا تھا۔
حواشی
(١) أي القطن.