حدیث نمبر: 22744
٢٢٧٤٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن أسلم عن علقمة بن مرثد عن (رزين) (١) (بن) (٢) سليمان عن سعيد بن المسيب قال: لا بأس (في السلم) (٣) في الثياب، ذرع معلوم إلى أجل معلوم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن المسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ کپڑوں میں اس طرح بیع سلم کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے جب کہ ذراع بھی متعین ہوں اور وقت بھی متعین ہو۔
حواشی
(١) في [أ، ط]: (ذر).
(٢) في [ز]: (نحو)، وفي [ع]: ساقطة.
(٣) في [أ، ز]: (بالسلم).