مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يسلم فيقول: ما كان من حنطة فبكذا باب: کوئی شخص بیع سلم کرتے ہوئے یوں کہے : جو کچھ گندم میں سے ہے وہ اتنے کا ہے
حدیث نمبر: 22743
٢٢٧٤٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي عدي عن أشعث عن الحسن في الرجل يسلف فيقول: إن كان برًا فبكذا، وإن كان شعيرًا (فبكذا) (١) أنه كرهه.مولانا محمد اویس سرور
حسن رحمہ اللہ سے دریافت کیا گیا کہ کوئی شخص یوں کہتے ہوئے سلم کرے کہ اگر گندم ہو تو اتنے میں اور جُوْ ہو تو اتنے میں تو کیسا ہے ؟ آپ رحمہ اللہ نے اس کو ناپسند فرمایا۔
حواشی
(١) في [ز]: (فكذا).