مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يسلم فيقول: ما كان من حنطة فبكذا باب: کوئی شخص بیع سلم کرتے ہوئے یوں کہے : جو کچھ گندم میں سے ہے وہ اتنے کا ہے
حدیث نمبر: 22741
٢٢٧٤١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (يحيى) (١) بن أبي زائدة عن أبيه قال: سئل عامر عن السلم في الحنطة والشعير أيهما (استيسر) (٢) عليه أعطاه، قال: لا يصلح.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر سے گندم اور جُوْ کی بیع سلم کے متعلق دریافت کیا گیا کہ جو بھی آسانی سے میسر ہو دے سکتا ہے ؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا : بیع اس کی صلاحیت نہیں رکھتی ۔ (درست نہیں ہے)
حواشی
(١) سقط من: [أ، ح، ز، ط].
(٢) في [جـ]: (يستبشر).