مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يسلم فيقول: ما كان من حنطة فبكذا باب: کوئی شخص بیع سلم کرتے ہوئے یوں کہے : جو کچھ گندم میں سے ہے وہ اتنے کا ہے
حدیث نمبر: 22740
٢٢٧٤٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن (أسلم) (١) المنقري عن سعيد بن جبير في الرجل يسلم فيقول: ما (كان) (٢) عندك (من) (٣) حنطة فبكذا، (وما) (٤) كان (عندك) (٥) من حبوب فبكذا، أنه كرهه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ اگر کوئی شخص بیع سلم کرتے ہوئے یوں کہے کہ جو کچھ تیرے پاس گندم میں سے ہے وہ اتنے کا اور جو کچھ تیرے پاس دانوں میں سے وہ اتنے میں، تو ایسا کرنا ناپسندیدہ ہے۔
حواشی
(١) في [ز]: (أسأم).
(٢) زيادة في: [ز]، وفي [جـ]: (كان عندك).
(٣) في [هـ]: (عن).
(٤) في [س، هـ]: (أو).
(٥) في [أ، هـ]: (عندي).