مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22726
باب: یتیم کا مال کھاناجرمِ عظیم ہے
في الأكل من مال اليتيم
حدیث نمبر: 22726
٢٢٧٢٦ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن هشام بن عروة عن أبيه (أنه) (١) رخص لوالي اليتيم أن يأكل (٢) مكان قيامه بالمعروف] (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عروہ رحمہ اللہ نے یتیم کے والی کو اجازت دی ہے کہ وہ اس کی نگرانی کے عوض اس کے مال میں سے معروف طریقے سے کچھ کھالے۔
حواشی
(١) في [أ، ح]: (قال).
(٢) في [أ، ح]: زيادة (من).
(٣) سقط من: [س، ش، هـ]: ما بين المعكوفين من قوله: (طعامه).