مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22721

باب: یتیم کا مال کھاناجرمِ عظیم ہے

في الأكل من مال اليتيم

حدیث نمبر: 22721
٢٢٧٢١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن عمرو عن عطاء (و) (١) عكرمة: ﴿وَمَنْ كَانَ فَقِيرًا فَلْيَأْكُلْ بِالْمَعْرُوفِ﴾ (قالا) (٢): يضع يده (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء رحمہ اللہ اور حضرت عکرمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کے ارشاد { وَمَنْ کَانَ فَقِیرًا فَلْیَأْکُلْ بِالْمَعْرُوفِ } سے مراد یہ ہے کہ اپنے ہاتھ کو رکھ دے۔

حواشی
(١) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (عن).
(٢) في [جـ]: (قال).
(٣) في [هـ]: زيادة (عليه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 22721
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 566، ترقيم محمد عوامة: 21800»