مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22719
باب: یتیم کا مال کھاناجرمِ عظیم ہے
في الأكل من مال اليتيم
حدیث نمبر: 22719
٢٢٧١٩ - وعن سفيان عن عاصم عن أبي وائل قالوا: بالقرض.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو وائل رحمہ اللہ سے بھی اسی طرح منقول ہے، ان سب حضرات نے فرمایا کہ قرض کے طور پر۔