مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يكاتب (مدبره) ثم يموت وعليه من (مكاتبته) شيء باب: ایک شخص اپنے مدبر (غلمان یا برائیں) کے ساتھ مکاتبہ (معاہدہ) کرتا ہے، پھر وہ مر جاتا ہے اور اس کے مکاتبہ میں کچھ بقایا (ادائیگی) باقی ہے
حدیث نمبر: 22700
٢٢٧٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن ابن جريج عن عطاء قال: (لا تباع) (١) خدمة المدبر إلا من نفسه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطا رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مدبر غلام کی خدمت کو فروخت نہ کرے مگر اس کے نفس ( جان) کے بدلے میں۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ]، وباع بدلًا من تباع.