مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يكاتب (مدبره) ثم يموت وعليه من (مكاتبته) شيء باب: ایک شخص اپنے مدبر (غلمان یا برائیں) کے ساتھ مکاتبہ (معاہدہ) کرتا ہے، پھر وہ مر جاتا ہے اور اس کے مکاتبہ میں کچھ بقایا (ادائیگی) باقی ہے
حدیث نمبر: 22699
٢٢٦٩٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن هشام عن ابن سيرين قال: (كان) (١) يكره بيعه، ولا يرى بأسًا أن يكاتبه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ مدبر غلام کی بیع کو ناپسند کرتے تھے، اور مدبر غلام کو مکاتب بنانے میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [ز].