مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يكاتب (مدبره) ثم يموت وعليه من (مكاتبته) شيء باب: ایک شخص اپنے مدبر (غلمان یا برائیں) کے ساتھ مکاتبہ (معاہدہ) کرتا ہے، پھر وہ مر جاتا ہے اور اس کے مکاتبہ میں کچھ بقایا (ادائیگی) باقی ہے
حدیث نمبر: 22698
٢٢٦٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد السلام، عن أيوب (و) (١) هشام، عن ابن سيرين (قال) (٢): لا (يباع) (٣) المدبر إلا من نفسه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مدبر غلام کو فروخت نہ کرے مگر اس کے نفس کے بدلے میں۔
حواشی
(١) في [ع]: (عن).
(٢) في [أ، جـ، ز، ط]: (قالا).
(٣) في [جـ]: (باع).