مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يكاتب (مدبره) ثم يموت وعليه من (مكاتبته) شيء باب: ایک شخص اپنے مدبر (غلمان یا برائیں) کے ساتھ مکاتبہ (معاہدہ) کرتا ہے، پھر وہ مر جاتا ہے اور اس کے مکاتبہ میں کچھ بقایا (ادائیگی) باقی ہے
حدیث نمبر: 22696
٢٢٦٩٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن حجاج قال: أخبرني داود بن حريث قال: شهدت شريحا قضى بذلك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت داؤد بن حریث فرماتے ہیں کہ میں حضرت شریح رحمہ اللہ کی خدمت میں حاضر تھا، آپ نے اسی طرح فیصلہ فرمایا۔