مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يكاتب (مدبره) ثم يموت وعليه من (مكاتبته) شيء باب: ایک شخص اپنے مدبر (غلمان یا برائیں) کے ساتھ مکاتبہ (معاہدہ) کرتا ہے، پھر وہ مر جاتا ہے اور اس کے مکاتبہ میں کچھ بقایا (ادائیگی) باقی ہے
حدیث نمبر: 22695
٢٢٦٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن حجاج (عن) (١) محمد بن (قيس) (٢) بن الأحنف عن أبيه عن ابن مسعود (بمثل) (٣) حديث عباد، إلا أنه قال: لا شيء لكم إذا مات صاحبكم (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن مسعود رحمہ اللہ سے اسی طرح مروی ہے مگر اس میں اس کا اضافہ ہے کہ جب تمہارا ساتھی مرجائے تو پھر تمہارے لئے کچھ نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [جـ، ز]: (بن).
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) في [جـ]: (مثل).
(٤) مجهول منقطع حكمًا؛ محمد بن قيس مجهول، وحجاج مدلس.