مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في حريم (الآبار) كم يكون ذراعا باب: کنویں کی منڈیر( احاطہ) کتنا ذراع ہو؟
حدیث نمبر: 22685
٢٢٦٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي زائدة عن أشعث عن عامر قال: حريم البئر أربعون ذراعا كلها، ليس لأحد أن يدخل عليه في عطنه ولا مائه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ کنویں کا احاطہ ( منڈیر) سارا کا سارا چالیس ذراع کا ہوگا۔ کسی کو اس کی جگہ اور پانی پر قبضہ کرنے کی اجازت نہ ہوگی۔