مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22664
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ قبضہ کرنے سے قبل آگے بیع مت کرو
قال: إذا (بعت) بيعا فلا (تبعه) حتى تقبضه
حدیث نمبر: 22664
٢٢٦٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن أبيه قال: سمعت إبراهيم سئل عن الرجل يبيع البيع قبل أن يقبضه، فقال: إنما كان ذلك في (الكيل) (١) والوزن.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ سے دریافت کیا گیا کہ کوئی شخص اگر بیع کرنے کے بعد قبضہ سے پہلے آگے فروخت کر دے تو کیسا ہے ؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا یہ (ممانعت) تو صرف کیلی اور وزنی چیزوں میں تھی۔
حواشی
(١) في [ز]: (الكل).