مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22659
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ قبضہ کرنے سے قبل آگے بیع مت کرو
قال: إذا (بعت) بيعا فلا (تبعه) حتى تقبضه
حدیث نمبر: 22659
٢٢٦٥٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن أيوب عن نافع قال (١): نبئت (أن) (٢) حكيم بن حزام كان يشتري صكاك الرزق فنهاه (عمر) (٣) أن يبيع حتى (يقبض) (٤) (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مجھے خبر دی گئی کہ حضرت حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ راشن کی پرچیاں خریدا کرتے تھے تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ان کو منع فرما دیا کہ ان پر قبضہ کرنے سے قبل ان کو فروخت نہ کرنا۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ط]: زيادة (قال).
(٢) في [أ، ح، ط]: (عن) بدل (أن).
(٣) في [أ، جـ، ز، ط]: (ابن عمر)، وتقدم برقم: [٢٢٣٧٠].
(٤) في [أ، ط]: (تنقبض).
(٥) مجهول؛ لإبهام من روى عنه نافع.