مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22657
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ قبضہ کرنے سے قبل آگے بیع مت کرو
قال: إذا (بعت) بيعا فلا (تبعه) حتى تقبضه
حدیث نمبر: 22657
٢٢٦٥٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر وابن أبي زائدة (كلاهما) (١) عن عبيد اللَّه عن نافع (عن ابن عمر) (٢) قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "إذا ابتاع أحدكم طعاما فلا (يبعه) (٣) حتى (يكيله) (٤) " (قال ابن أبي زائدة: ويقبضه) (٥) (٦).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب تم میں سے کوئی شخص طعام خریدے تو کیل کرنے سے پہلے اس کو آگے فروخت نہ کرے، حضرت ابن ابی زائدہ فرماتے ہیں یہ بھی فرمایا کہ جب تک قبضہ نہ کرلے۔
حواشی
(١) في [ط]: (كلاها).
(٢) سقط من: [أ، ح، ط].
(٣) في [أ، ح، ط، هـ]: (ييبيعه).
(٤) في [أ، ح]: (يقبضه)، وفي [هـ]: (تقبضه)، وسقط من: [ز].
(٥) تكرر في: [أ، ط].