مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من قال: إذا سمى الكيل والوزن فليكل باب: جب کیل اور وزن کو نام لے کر متعین کر لیا جائے تو پھر کیل کر دینا چاہیے
حدیث نمبر: 22647
٢٢٦٤٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن سعيد عن قتادة والحسن أنهما قالا: إذا سمى الكيل والوزن فليكله.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ اور حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب کیل اور وزن کو نام لے کر متعین کردیا جائے تو پھر کیل کردینا چاہیے۔