مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يأخذ العبد الآبق فيأبق منه باب: کوئی شخص بھگوڑے غلام کو پکڑ لے پھر وہ اُس کے پاس سے بھی بھاگ جائے
حدیث نمبر: 22643
٢٢٦٤٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الضحاك بن مخلد عن ابن جريج قال: قال لي ابن (أبي) (١) مليكة: إن ذهب منه فليس عليه شيء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن جریج رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن ابی ملیکۃ نے مجھ سے فرمایا اگر بھگوڑا غلام اس کے پاس سے بھی بھاگ جائے تو اس پر کچھ لازم نہیں ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].