مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يأخذ العبد الآبق فيأبق منه باب: کوئی شخص بھگوڑے غلام کو پکڑ لے پھر وہ اُس کے پاس سے بھی بھاگ جائے
حدیث نمبر: 22642
٢٢٦٤٢ - حدثنا أبو بكر] (١) قال: حدثنا أبو معاوية عن الشيباني عن الشعبي عن شريح أن رجلًا أخذ عبدًا آبقا فأبق منه، قال: فجاء مولى العبد فقدمه إلى شريح فقال شريح: قد أبق منك قبله، (فليس) (٢) عليه شيء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ ایک شخص نے بھگوڑا غلام پکڑا تو وہ اس کے پاس بھی بھاگ گیا، غلام کا آقا آیا اور دونوں کا مقدمہ حضرت شریح کے پاس آیا، آپ نے فرمایا : غلام اس سے پہلے ہی تیرے پاس سے بھاگا تھا لہٰذا اس پر کچھ بھی لازم نہیں ہے۔
حواشی
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [ز].
(٢) في [جـ، ز]: (ليس).