مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يأخذ العبد الآبق فيأبق منه باب: کوئی شخص بھگوڑے غلام کو پکڑ لے پھر وہ اُس کے پاس سے بھی بھاگ جائے
حدیث نمبر: 22641
٢٢٦٤١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد [(القطان) (١) عن أشعث عن الحسن قال: ليس عليه شيء.مولانا محمد اویس سرور
حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس پر کچھ بھی لازم نہیں ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ، و]