مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يأخذ العبد الآبق فيأبق منه باب: کوئی شخص بھگوڑے غلام کو پکڑ لے پھر وہ اُس کے پاس سے بھی بھاگ جائے
حدیث نمبر: 22640
٢٢٦٤٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر وعبدة ووكيع عن ابن أبي خالد عن الشعبي في رجل أخذ عبدًا آبقا ليرده، فذهب منه، قال: ليس عليه شيء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص بھگوڑا واپس کرنے کے لئے پکڑے اور وہ غلام اس کے پاس سے بھی بھاگ جائے تو اس پر کچھ بھی لازم نہیں ہے۔