مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22637
باب: تولیۃ بیع ہے کہ نہیں؟
في التولية بيع أم لا؟
حدیث نمبر: 22637
٢٢٦٣٧ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معتمر بن سليمان عن معمر عن الزهري قال: التولية بيع] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری فرماتے ہیں تولیہ بیع ہے۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [ز].