مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22633
باب: تولیۃ بیع ہے کہ نہیں؟
في التولية بيع أم لا؟
حدیث نمبر: 22633
٢٢٦٣٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مبارك عن معمر عن الزهري قال: التولية بيع، ولا تولي حتى تقبض.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ تولیہ بھی بیع ہی ہے، قبضہ کئے بغیر تولیہ نہ کرو۔