مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الشفعة لكون للغائب أم لا؟ باب: غائب کے لئے شفعہ ہو سکتا ہے کہ نہیں؟
حدیث نمبر: 22627
٢٢٦٢٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (جرير) (١) عن مغيرة عن إبراهيم قال: ليس لغائب شفعة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ اور حضرت حارث فرماتے ہیں کہ غائب کے لئے شفعہ کا حق نہیں ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ط].