مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22622
باب: مضارب کے خرچ کی کیا صورت ہوگی؟
في المضارب من أين (تكون) نفقته؟
حدیث نمبر: 22622
٢٢٦٢٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا زيد بن حباب عن ابن لهيعة عن خالد بن أبي عمران عن القاسم وسالم أنه سألهما عن (المقارض) (١) يأكل ويشرب ويكتسي ويركب بالمعروف، (قالا) (٢): إذا كان في سبب المضاربة (فلا بأس) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت قاسم اور سالم سے دریافت کیا گیا کہ مضارب ان پیسوں میں سے دستور کے مطابق کھا پی سکتا ہے، سواری کرسکتا ہے اور کپڑے وغیرہ پہن سکتا ہے ؟ آپ نے فرمایا کہ اگر مضاربۃ کی وجہ سے ہو تو پھر کوئی حرج نہیں۔
حواشی
(١) في [ز]: (المضارب)، وفي [ط]: (القارض).
(٢) في [أ، ح، ط، هـ]: (قال).
(٣) في [ط]: (ولا بأس).