مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22619
باب: مضارب کے خرچ کی کیا صورت ہوگی؟
في المضارب من أين (تكون) نفقته؟
حدیث نمبر: 22619
٢٢٦١٩ - قال: وسألت ابن سيرين، قال: ما أحب أن ينفق حتى يستأذن رب المال.مولانا محمد اویس سرور
راوی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ سے اس کے متعلق دریافت کیا ؟ آپ نے فرمایا : رب المال سے اجازت کے بغیر خرچ کرنے کو میں پسند نہیں کرتا۔