مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22617
باب: مضارب کے خرچ کی کیا صورت ہوگی؟
في المضارب من أين (تكون) نفقته؟
حدیث نمبر: 22617
٢٢٦١٧ - وقال ابن سيرين: (ليس) (١) كذلك.مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایسا نہیں ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ز].