مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22614

باب: کوئی شخص سامان یا غلام خریدے پھر اُس کے بعض حصہ میں عیب پائے

في الرجل يشتري المتاع أو الغلام فيجد (ببعضه) عيبا

حدیث نمبر: 22614
٢٢٦١٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن رجل عن عطاء (في) (١) رجل اشترى متاعا فوجد ببعضه عيبًا، قال: يرده (ويلزمه) (٢) ما بقي بالقيمة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص سامان خریدے پھر اس کے کچھ حصہ میں عیب ہو تو اس حصے کو واپس کر دے، اور باقی سامان قیمت کے حساب سے اس پر لازم ہوگا۔

حواشی
(١) في [ز]: (عن).
(٢) في [أ، ح، هـ]: (ويلزم)، وفي [ع]: (كله ويلزمه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 22614
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 14700، ترقيم محمد عوامة: 21704»