مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22603
باب: وہ غلام جسے تجارت کی اجازت دے دی گئی ہو
في العبد المأذون له في التجارة
حدیث نمبر: 22603
٢٢٦٠٣ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن هشام عن ابن سيرين قال: دينه في ثمنه] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس کا قرض اس کے ثمن میں ہے۔
حواشی
(١) سقط الخبر في: [ز].