مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22601
باب: وہ غلام جسے تجارت کی اجازت دے دی گئی ہو
في العبد المأذون له في التجارة
حدیث نمبر: 22601
٢٢٦٠١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن مطرف عن الحكم قال: لا يباع حتى يحيط الدين برقبته.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب تک قرض اس کی پوری ملکیت کو نہ گھیر لے تب تک اس کو فروخت نہیں کریں گے۔