مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22585
باب: جو حضرات بٹائی پر زمین دینے کو ناپسند کرتے ہیں
من (كره) أن يعطي الأرض بالثلث والربع
حدیث نمبر: 22585
٢٢٥٨٥ - ثم قال: (أعار أبي) (١) أرضًا من رجل فزرعها وبنى فيها بنيانًا، فخرج إليها فرأى البنيان فقال: من بنى هذا؟ (فقالوا:) (٢) (فلان) (٣) الذي أعرته؟ فقال: أعوض مما أعطيته؟ قالوا: نعم قال: لا (أبرح) (٤) حتى تهدموه (٥).مولانا محمد اویس سرور
پھر فرمایا کہ میرے والد محترم نے ایک شخص کو زمین عاریۃً دی، اس نے اس میں کھیتی باڑی کی اور اس میں ایک عمارت بنا لی، پھر وہ (میرے والد) اس زمین کی طرف نکلے اور عمارت دیکھی اور پوچھا کس نے یہ عمارت بنائی ہے ؟ لوگوں نے کہا فلاں شخص نے جس کو آپ نے زمین عاریۃً دی تھی، انہوں نے کہا کہ کیا یہ عوض ہے اس کا جو میں نے اس کو دیا تھا ؟ لوگوں نے کہا ہاں، انہوں نے کہا کہ میں یہاں سے نہیں ہٹوں گا جب تک کہ تم لوگ اس کو گرا نہ دو۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ط]: (أعارني).
(٢) في [ط]: (فقال).
(٣) في [هـ]: (الفلان).
(٤) في [ز]: (برح).