مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22550
باب: جو حضرات نصف، ثلث اور ربع کے ساتھ مزارعت کرنے میں کچھ حرج نہیں سمجھتے تھے
من لم ير بالمزارعة بالنصف (والثلث) والربع بأسا
حدیث نمبر: 22550
٢٢٥٥٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي زائدة عن حجاج عن أبي جعفر قال: عامل رسول اللَّه ﷺ أهل خيبر على الشطر، ثم أبو بكر (وعمر) (١) وعثمان وعلي، ثم أهلوهم إلى اليوم يعطون الثلث والربع (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو جعفر رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر والوں کو اپنی زمین نصف مزارعۃ دی۔ پھر حضرت ابوبکر صدیق، حضرت عمر رضی اللہ عنہ ، حضرت عثمان رضی اللہ عنہ اور حضرت علی رضی اللہ عنہ نے بھی ایسا ہی کیا، پھر ان کے اہل و عیال آج تک مزارعۃ بالثلث اور ربع پر دیتے ہیں۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].