مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22543

باب: جن حضرات سونے اور چاندی کو ایک دوسرے کے بدلے دینے کو ناپسند قرار دیتے ہیں

من كره اقتضاء الذهب من الورق

حدیث نمبر: 22543
٢٢٥٤٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن (١) زائدة عن ابن عون عن ابن سيرين قال: بلغني أن ابن مسعود كرهه (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ مجھے یہ بات پہنچی ہے کہ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ اس کو ناپسند کرتے تھے۔

حواشی
(١) في [هـ]: زيادة (معد).
(٢) منقطع؛ ابن سيرين لا يروي عن ابن مسعود.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 22543
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 22546، ترقيم محمد عوامة: 21635»