مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من رخص في اقتضاء الذهب من الورق باب: جن حضرات نے سونے اور چاندی اور ایک دوسرے کے بدلے دینے کی اجازت دی ہے
حدیث نمبر: 22535
٢٢٥٣٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي غنية عن أبيه عن الحكم أنه كان لا يرى بأسًا أن يكون للرجل على الرجل دنانير فيأخذ (منه) (١) (دراهم) (٢) (بصرفها) (٣)، ولا يرى بأسا أن يزيده على السعر أو ينقص منه إذا كان عن تراض منهما.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ ایک شخص کے ذمہ دوسرے کے دینار ہوں اور وہ ان کی جگہ درہم دے دے تو کوئی حرج نہیں، اگرچہ اس کی قیمت کچھ کم یا زیادہ بھی ہوجائے اگر وہ دونوں اس پر راضی ہوں۔
حواشی
(١) في [هـ]: (عنه).
(٢) في [هـ]: (الدرهم)، وفي [أ، ح]: (الدراهم).
(٣) في [أ، ح، ط، هـ]: (يصرفها)