مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من رخص في اقتضاء الذهب من الورق باب: جن حضرات نے سونے اور چاندی اور ایک دوسرے کے بدلے دینے کی اجازت دی ہے
حدیث نمبر: 22531
٢٢٥٣١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معتمر عن معمر عن الزهري وقتادة، أنهما قالا: لا بأس بذلك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ اور حضرت زہری رحمہ اللہ اس میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔