مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من رخص في اقتضاء الذهب من الورق باب: جن حضرات نے سونے اور چاندی اور ایک دوسرے کے بدلے دینے کی اجازت دی ہے
حدیث نمبر: 22530
٢٢٥٣٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معتمر عن معمر عن ابن طاوس عن أبيه أنه لم ير به بأسًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس اس میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔