مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من رخص في اقتضاء الذهب من الورق باب: جن حضرات نے سونے اور چاندی اور ایک دوسرے کے بدلے دینے کی اجازت دی ہے
حدیث نمبر: 22526
٢٢٥٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن منصور عن الحكم قال: كان لامرأة إبراهيم على إبراهيم شيء، فأمرني أن أعطيها بقيمة الدراهم دنانير.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم سے مروی ہے کہ ابراہیم کی اہلیہ کا ان کے ذمہ کچھ لازم تھا، آپ نے مجھے حکم فرمایا کہ میں ان کو ان دراہم کی قیمت میں دینار دے دوں۔