مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22485

باب: کوئی شخص کسی سے کپڑا خریدے اور اُس کو کاٹ بھی لے پھر اُس کپڑے میں عیب پائے توکیا حکم ہے؟

في الرجل يشتري من الرجل الثوب فيقطعه ثم يجد به عوارا

حدیث نمبر: 22485
٢٢٤٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا (جرير) (١) بن حازم عن ابن سيرين عن عثمان قال: من اشترى ثويًا فوجد به عيبا فهو بالخيار (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عثمان رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جو شخص ایسا کپڑا خریدے جس میں عیب ہو تو اس کو اختیار ہے۔ ( چاہے تو رکھ لے چاہے تو واپس کر دے)

حواشی
(١) في [ط]: (جريج).
(٢) منقطع؛ ابن سيرين لا يروي عن عثمان.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 22485
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 21582»