مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22476
باب: کسی شخص کی امانت دوسرے کے پاس ہو اور وہ اُس کو دے دے
في الرجل يكون له على الرجل الوديعة فيدفعها إليه
حدیث نمبر: 22476
٢٢٤٧٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا (سفيان عن كليب ابن) (١) وائل قال: سمعت ابن (عمر) (٢) سئل عن رجل كان (له) (٣) على رجل دين. فأراد أن (يسلمه) (٤) إليه في طعام فكرهه، وقال: لا، حتى (يقبضه) (٥) (٦).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے دریافت کیا گیا کہ کسی شخص کا کسی پر قرض تھا، پھر اس شخص نے ارادہ کیا کہ اس قرض کو اس کے ساتھ طعام میں بیع سلم کر لے، آپ نے اس کو ناپسند فرمایا اور فرمایا کہ نہیں، جب تک کہ وہ قبضہ نہ کرے ایسا نہ کرے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (شقيق بن سلمة أبي)، وانمحت (عن كليب) في: [أ، ح].
(٢) في [جـ، ز]: (عمرو).
(٣) سقط من: [ط].
(٤) في [هـ]: (يسلم).
(٥) في [أ، حـ، ط]: (تقبضه).