مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22473

باب: کسی شخص کی امانت دوسرے کے پاس ہو اور وہ اُس کو دے دے

في الرجل يكون له على الرجل الوديعة فيدفعها إليه

حدیث نمبر: 22473
٢٢٤٧٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: يكره إذا كان له على الرجل دين أن (يُسْلِمَه) (١) إليه في شيء حتى يقبضه.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب کسی آدمی کا کسی پر قرضہ ہو تو یہ ناپسندیدہ ہے کہ وہ قرضہ کی رقم قبضہ کیے بغیر بیع سلم میں اس کے حوالے کرے۔

حواشی
(١) كذا في النسخ، ولعلها: (يُسلم).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 22473
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 21572»